مجلس نے اپنے آئندہ مشاعرے کے لئے،،پنڈت ہری چند اختر،، کے نام کا انتخاب کیا ہے

پنڈت ہری چند اختر پیدائش: 15 اپریل 1901، بمقام ہوشیارپور پنجاب انڈیا وفات:‌دہلی ، انڈیا سنہ 1958 مجلسِ فخرِ بحرین برائے فروغِ اُردو کی جانب سےاپنے حالیہ ساتویں عالمی مشاعرہ بیادِ مجروح سلطانپوری کے کامیاب انعقاد کے بعد مجلس نے مزید پڑھیں