طرحی شعری نشست بیادِ مجروح ؔ سلطانپوری – ان شاء اللہ ۲۶؍ جولائی ۲۰۱۸ء بروز جمعرات شب ۸بجے

محترمی و مکرمی تسلیمات سابقہ روایات کو بر قرار رکھتے ہوئے ’’ مجلسِ فخرِ بحرین برائے فروغِ اْردو ‘‘ نے اپنے عالمی مشاعرہ ’’ بیادِ مجروح سلطانپوری‘‘ کے سلسلے میں پہلی شعری نشست کا اہتمام کیا ہے ۔ شعری نشست مزید پڑھیں