سابقہ روایات کو بر قرار رکھتے ہوئے ’’ مجلسِ فخرِ بحرین برائے فروغِ اْردو ‘‘ نے اپنے عالمی مشاعرہ ’’ بیادِ ہری چند اختر‘‘ کے سلسلے میں پہلی شعری نشست کا اہتمام ان شاء اللہ ٢٥اپریل ٢٠١٩ بروزجمعرات ٨ بجے شب کیا ہے

محترمی و مکرمی تسلیمات
سابقہ روایات کو بر قرار رکھتے ہوئے ’’ مجلسِ فخرِ بحرین برائے فروغِ اْردو ‘‘ نے اپنے عالمی
مشاعرہ ’’ بیادِ ہری چند اختر‘‘ کے سلسلے میں پہلی شعری نشست کا اہتمام کیا ہے ۔
.آپ سے شرکت کی درخواست ہے۔
نشست ان شاء اللہ ٢٥اپریل ٢٠١٩ بروزجمعرات ٨ بجے شب منعقد ہوگی
بمقام : بحرین پرائڈ ( سند برانچ) مملکت البحرین

شکریہ
شکیل احمد صبرحدی
مجلس ِ فخرِ بحرین برائے فروغِ اْردو
ج س م ف (جواب سے مطلع فرمائیں)

اپنا تبصرہ بھیجیں