زمانے کو زمانے کی پڑی ہے ہميں وعده نبهانے کی پڑی ہے يہ دنيا چاند پر پہنچی ہوئی ہے تجهے لاہور جانے کی پڑی ہے ذرا ديکهو ادهر ميں جل رہا ہوں تمهيں آنسو چهپانے کی پڑی ہے فسانہ ہی مزید پڑھیں
تُو اگر ميرا تذکره کرے گا جهوٹ بولے گا اور کيا کرے گا خود کو تو جانتا نہيں شايد تو سمجهتا ہے سب خدا کرے گا زخم کها کر بهی جو دعائيں دے کون اس کا مقابلہ کرے گا کيا مزید پڑھیں
آپ نے جب کہا کہ خوش ہوں میں مُجھ کو ایسا لگا کہ خوش ہوں میں آئینہ دیکھتا ہوں حیرت سے خوش ہے یہ آئینہ کہ خوش ہوں میں لاکھ سمجھا رہا ہوں میں دل کو دل نہیں مانتا کہ مزید پڑھیں
جو ہے وہ کیوں ہے اور جو نہیں ہے وہ کیُوں نہیں یہ جان لُوں ابھی مجھے ایسا جُنوں نہیں میں کیا ہُوں اور کیوں ہوں، مجھے اس سے کیا غرض اس سے بھی کیا غرض مجھے ہُوں بھی کہ مزید پڑھیں
مجھے کسی نے بتایا خدا ہے میرے ساتھ میں کیا بتاوں اسے اور کیا ہے میرے ساتھ تجھے یقیں نہیں آئے گا پر حقیقت ہے یہ تو نہیں ہے کوئی دوسرا ہے میرے ساتھ یہ مشکلات بھی اب میرے ساتھ مزید پڑھیں