متفرق اشعار

ہم نے اپنے ذہن کے Google پر ’’مظفر حنفی کے اشعار‘‘ سرچ کیے تو فوری طور جو شعری صورتیں سامنے آئیں وہ یوں ہیں۔ مِنبر پَہ جیسے شیخ نہیں کوتوال ہو یوں ہے کہ خانقاہ کچہری لگی مجھے ٭ میں مزید پڑھیں