اردو ہے میرا نام میں “خسرو” کی پہیلی میں “میر” کی ہمراز ہوں “غالب” کی سہیلی دکّن کے ولی نے مجھے گودی میں کھلایا “سودا” کے قصیدوں نے میرا حسن بڑھایا ہے “میر” کی عظمت کہ مجھے چلنا سکھایا میں مزید پڑھیں
خدا نے لاج رکھی میری بے نوائی کی بجھا چراغ تو جگنو نے رہنمائی کی ترے خیال نے تسخیر کر لیا ہے مجھے یہ قید بھی ہے بشارت بھی ہے رہائی کی قریب آ نہ سکی کوئی بے وضو خواہش مزید پڑھیں
ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی آج پھر یاد محبت کی کہانی آئی آج پھر نیند کو آنکھوں سے بچھڑتے دیکھا آج پھر یاد کوئی چوٹ پرانی آئی مدتوں بعد چلا ان پہ ہمارا جادو مدتوں بعد ہمیں بات مزید پڑھیں
سلسلہ ختم ہوا جلنے جلانے والا اب کوئی خواب نہیں نیند اڑانے والا یہ وہ صحرا ہے سجھائے نہ اگر تو رستہ خاک ہو جائے یہاں خاک اڑانے والا کیا کرے آنکھ جو پتھرانے کی خواہش نہ کرے خواب ہو مزید پڑھیں