محمد علوی

ہند کے ممتاز شاعر محمد علوی احمدآباد میں وفات پا گئے ۔ ان کی شاعری کی چوتھی کتاب “چوتھا آسمان” (1991) پر انہیں اردو ادب کا ساہتیہ اکادمی ایوارڈ تفویض کیا گیا تھا۔ انہیں “غالب ایوارڈ” سے بھی نوازا گیا تھا۔

ہند کے ممتاز شاعر محمد علوی آج پیر 29/جنوری 2018 کو احمدآباد میں وفات پا گئے ہیں۔
ان کی شاعری کی چوتھی کتاب “چوتھا آسمان” (1991) پر انہیں اردو ادب کا ساہتیہ اکادمی ایوارڈ برائے سال 1992 تفویض کیا گیا تھا۔ انہیں “غالب ایوارڈ” سے بھی نوازا گیا تھا۔
ان کے دیگر شعری مجموعے خالی مکان (1963) ، آخری دن کی تلاش (1967) اور تیسری کتاب (1978) ہیں۔
وہ 1927 میں احمدآباد (گجرات) میں پیدا ہوئے تھے اور جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے اعلیٰ تعلیم کی تکمیل کی۔

ہند کے ممتاز شاعر محمد علوی احمدآباد میں وفات پا گئے ۔ ان کی شاعری کی چوتھی کتاب “چوتھا آسمان” (1991) پر انہیں اردو ادب کا ساہتیہ اکادمی ایوارڈ تفویض کیا گیا تھا۔ انہیں “غالب ایوارڈ” سے بھی نوازا گیا تھا۔” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں