اردو کی ترویج کا ایک اہم سنگ میل….. “شکیل ایوارڈز”

اردو بين المدارس مباحثہ -میزبان پاکستان اسکول مملکت بحرین ,١٤مئی ٢٠١٨
مقابلے میں شریک اسکول: دی نیو انڈین اسکول./دی انڈین اسکول./پاکستان اسکول./پاکستان اردو اسکول./مدرسة ابن الهيثم الإسلامية.
اردو بين المدارس مباحثہ میں شریک تمام تعلیمی اداروں کےاساتذہ کو اعترافیہ،شیلڈز اور گفٹ واؤچر پیش کئے گئے، جو طلبہ میں اردو کا ذوق و شوق پیدا کرنے کے لیے کوشاں ہیں اور مقابلوں کے لیے اپنی ٹیم کی تربیت کی. مقابلے میں شریک تمام طلبہ کو کیش گفت واؤچرز اور میڈل دیے گئے ۔
اول، دوم اور سوم آنے والی تینوں طلبہ کو گفت واؤچرز کےساتھ ساتھ اسکول کے لیے خوب صورت ٹرافیاں پیش کی گئیں ۔
ہماری خواہش ہے کہ بلا تفریق رنگ، نسل و مذہب ،ان مقابلوں کو فروغ اردو کے لئے بحرین کے تعام تعلیمی اداروں میں منعقد کیا جاۓ .

تصاویری جھلکیاں

previous arrow
next arrow
previous arrownext arrow
Slider
0Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں