پہلا آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ

محترمی و مکرمی! آداب و تسلیمات!

صدرِ مشاعرہ محترمی و مکرمی استادِ گرامی جنابِ شہپر رسول صاحب،مہمانِ خصوصی نامور اسکالر اور نقاد جناب ڈاکٹر شعیب نگرامی و تمام شعراء کرام کا شکریہ کہ آپ نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر مشاعرہ کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کیا۔فیس بک کے ناظرینِ مشاعرہ کا بھی شکریہ کہ جنہوں نے شرکت کی اور شعراء اور منتظمین کی حوصلہ افزائی فرمائی۔
محترم عزیز نبیل کا تہہِ دل سے شکریہ کہ انہوں نے نہ صرف یہ کہ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکالا بلکہ مشاعرے کی نظامت بھی فرمائی ۔

مجلسِ فخرِ بحرین برائے فروغِ اْردو

0Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں