مجلس نے اپنے آئندہ مشاعرے کے لئے،،پنڈت ہری چند اختر،، کے نام کا انتخاب کیا ہے

پنڈت ہری چند اختر پیدائش: 15 اپریل 1901، بمقام ہوشیارپور پنجاب انڈیا وفات:‌دہلی ، انڈیا سنہ 1958 مجلسِ فخرِ بحرین برائے فروغِ اُردو کی جانب سےاپنے حالیہ ساتویں عالمی مشاعرہ بیادِ مجروح سلطانپوری کے کامیاب انعقاد کے بعد مجلس نے مزید پڑھیں

0Shares

عالمی مشاعرہ بیادِ مجروح سلطان پوری 15 فروری 2019 ء

روک سکتا ہمیں زندانِ بلا کیا مجروحؔہم تو آواز ہیں دیوار سے چھن جاتے ہیںاپنی ثقافتی بُنت،ارتقاء اور عروج کے لحاظ سے مشاعرہ  اب روایت کی حدود سے نکل کر ایک عمدہ ادبی قدرکا درجہ اختیار کر گیا ہے۔ہمہ جہت مزید پڑھیں

0Shares